"عدی صدام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
'''عدی صدام حسین''' {{دیگر نام|انگریزی=Uday Hussein}} ({{Lang-ar|عُدي صدّام حُسين}}) سابقہ [[عراق|عراقی]] صدر [[صدام حسین]] کا سب سے بڑا بیٹا اور [[قصی صدام حسین]] کا بھائی تھا۔ کئی سالوں تک عدی کو اس کے والد کا جانشین تصور کیا جاتا رہا، تاہم بعد میں یہ مقام اس کے بھائی قصی کو حاصل ہو گیا جس کی وجہ اس کا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونا، غیر معمولی سیلانی طرز عمل اور خاندان کے ساتھ اس کے خراب تعلقات تھے۔
 
اس پر [[عصمت دری]]، [[قتل]] اور [[ایذا رسانی]] کے کئی الزامات تھے، <ref name="Dirty Dozen">{{cite news|last1=Harris|first1=Paul|last2=Heslop|first2=Katy|title=Iraq's dirty dozen|url=https://www.theguardian.com/world/2003/mar/16/iraq2|accessdate=30 October 2017|work=The Guardian|date=16 March 2003}}</ref>