"مدونۃ الکبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''مدونۃ الکبریٰ''' فقہ مالکی کی مشہور کتاب ہے۔ اس میں ان سوالوں کے جوابات جم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مدونۃ الکبریٰ''' [[فقہ مالکی]] کی مشہور کتاب ہے۔ اس میں ان سوالوں کے جوابات جمع کیے گئے ہیں جو امام [[مالک بن انس]] سے پوچھے گئے تھے۔ پھر انہیں ان کے شاگردوں نے مرتب کر کے کتابی شکل دے دی۔ [[سحنون]] نے اس کتاب کو مرتب کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بعض مقامات پر ان آثار سے بھی احتجاج کیا جو [[ابن وہب]] کی روایت [[موطا امامابن مالکوہب|موطا]] سے تھے۔ مگر یہ سب کچھ [[عبد الرحمن بن قاسم العتقی]] سے تصدیق کے بعد کیا۔ اس کتاب میں تقریباً چھتیس ہزار مسائل ہیں اور مالکیوں کے ہاں اسے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔<ref>محمد ادریس زبیر، فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ، ص 151 – 152</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}