"دلیپ سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مملکت متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
سطر 2:
| دلیپ سنگھ =
}}
 
'''مہاراجا دلیپ سنگھ''' (پیدائش: [[6 ستمبر]] [[1838ء]]– وفات: [[22 اکتوبر]] [[1893ء]]) [[سکھ سلطنت]] کا آخری مہاراجا تھا۔ وہ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ کنور دلیپ سنگھ 6 ستمبر1838ء کو لاہور میں پیدا ہو ا۔ اس کی پرورش اس کی ماں مہارانی جنداں نے کی۔ مہاراجا شیر سنگھ کے قتل کے بعد امرائے سلطنت،وزیر اعظم ہیرا سنگھ ،پنڈت جلا ،سردار لال سنگھ نے باہمی مشاورت سے کنور دلیپ سنگھ کو تخت لاہور پر بٹھایا یہ ایک کٹھن دور تھا۔ خالصہ (سکھ فوج)طاقت ور ہو چکی تھی ان افسروں اور جرنیلوں کے سامنے کوئی بھی مخالف بات کہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا ۔
[[فائل:Maharajah Duleep Singh dressed for a State function, c. 1875.jpg|تصغیر|299x299px|مہاراجہ دلیپ سنگھ – [[1875ء]]]]
سطر 17 ⟵ 16:
[[زمرہ:سکھ شہنشاہ]]
[[زمرہ:مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کو بھارتی تارکین وطن]]
[[زمرہ:ہندوستانی مہاراجہ]]