"عالمی موسمیاتی تنظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اپ ڈیٹ
اضافہ
سطر 21:
اس تنظیم نے [[اقوام متحدہ]] کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ [[بین الاقوامی]] سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ [[جنیوا]] میں اور علاقائی دفاتر [[افریقہ]]، [[ایشیا]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]میں ہیں۔<ref>جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 62</ref>
 
== عالمی موسمی تبدیلیوں کا مطالعہ اور تجزیہ ==
عالمی موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی اس تنظیم کی فراہم کردہ معلومات کے مطاطق عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کی وجہ سے [[اٹلانٹا]]، [[کیربین]] کا درجہ حرارت منفی اور [[پاکستان]] ، [[ایران]]، [[عمان]] سمیت دیگر [[ایشیا|ایشیائی ممالک]] میں گرمی کی شدت میں 50 سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔<ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1067655/ 2017 اب تک کا گرم ترین سال ہونے کا امکان]</ref>
 
== حوالہ جات ==