"قید خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← یا، اور؛ تزئینی تبدیلیاں
UrduBot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3919626 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 13:
سپیشل جیل
 
حکومت وقتاً فوقتاً کسی بھی جیل کو سپیشل جیل قرار دے سکتی ہےہے، یا کسی جگہ کو بھی سپیشل جیل بنایا جاسکتا ہے، قانون کے مطابق خواتین جیل، اوپن جیل اور بچوں کے جیل، سپیشل جیل ہیں۔
 
ڈسٹرکٹ جیل
سطر 22:
سب جیل
 
1894 کے جیل قوانین کے تحت حکومت خصوصی احکامات کے ذریعے کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار دے سکتی ہے۔ اگر یہ سمجھا جائے کہ کسی جیل میں مقررہ گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں اور قیدی کو حفاظت میں وہاں نہیں رکھا جاسکتاجاسکتا، یا کسی جیل میں وبائی امراض پھیل سکتے ہیں یا کسی اور وجہ کے باعث کسی بھی ملزم کو عارضی شیلٹر یا محفوظ حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔
 
عام جیل اور سب جیل میں تفریق
سطر 43:
سیکنڈ یا بی کلاس میں وہ عام قیدی ہوتے ہیں جن کو تین سال سے زائد قید کی سزا دی جاتی ہے۔ سی کلاس یا تھرڈ کلاس میں وہ قیدی شامل ہوتے ہیں جنھیں ایک سال سے زائد کی سزا سنائی گئی ہے۔
 
اسی طرح قیدیوں کو تین حصوں میں قید رکھا جاتا ہے، ایسے جرائم پیشہ قیدی جن کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہو، سزا یافتہ ملزم جنھیں عائد الزامات میں عدالت سزا سنا چکی ہےہے، اور سول قیدی یعنی جو جرائم پیشہ قیدی نہیں ہیں۔
 
 
سطر 56:
{{زمرہ کومنز|Prisons}}
 
[[زمرہ:قید خانہ| ]]
[[زمرہ:علم سزا]]
[[زمرہ:قید خانے]]