"بندے ماترم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox anthem
|transcription = بوندے ماتوروم (بنگالی تلفظ); وندے ماترم (سنسکرت و ہندی تلفظ)
|english_title = بندے ماترم
|image =
|language = [[بنگلہ|بنگالی]] و [[سنسکرت زبان|سنسکرت]]
سطر 15:
'''بَنْدے ماتْرَم''' ('''بنگالی''': বন্দে মাতরম্ '''دیوناگری''': वन्दे मातरम्) لفظاً "اے مادر وطن میں سرجھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہو کر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں") ایک نظم ہے جو کے [[بنگالی زبان]] کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول [[آنند مٹھ]] سے لی گئی ہے۔ یہ 1882 میں شائع ہوئی تھی۔ یہ بنگالی اور [[سنسکرت زبان]] میں لکھی گئی تھی۔ یہ مادر وطن کو مذہب کا درجہ دیتی ہے۔ اسے [[تحریک آزادی ہند]] میں خوب پڑھا گیا اور پہلی دفعہ [[رابندر ناتھ ٹیگور|رابندر ناتھ ٹھاکُر]] نے [[1896ء]] کے [[انڈین نیشنل کانگریس]] کے اجلاس میں اسے گایا۔
 
[[1950ء]] میں بھارتی حکومت نے اس کے ابتدائی مصرعوں کو قومی گیت کی حیثیت دی۔ یہ قومی ترانہ [[جن گن من|جَنا گَنا مَنا]] کے مساوی درجے کا حامل ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}