"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== ولادت ==
آپ کا اسم شریف محمد اور والد گرامی کا نام بھی محمد ہے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان سے ہے۔ اسلامی تاریخی شہر [[بخارا]] سے تین میل کے فاصلہ پر قصر ہندواں نیا نام [[قصر عارفاں]] نامی قصبہ میں 14 محرم الحرام [[728ھ|728 ہجری]] میں پیدا ہوئے۔
 
== خواجہ سید بہاؤالدین محمد نقشبندی==
محمد بن محمد بہاؤ الدین البخاری [[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی ان کا [[لقب]] شاہ نقشبند (لفظی معنی: مصور) کی تشریح علم الٰہی کی لاثانی تصویر کھینچنے والا سے کی گئی۔ یا زیادہ صوفیانہ انداز میں اپنے دل میں کمال حقیقی کا نقش رکھنے والا۔ انہیں الشاہ کا جو [[لقب]] دیا گیا ہے اس سے مراد روحانی رہبر ہے۔ نسبت الاویسی سے یہ مراد ہے کہ ان کی [[نسبت]] [[روحانی]] براہ راست حضرت سیدنا خضر علیہ السلام اور حضرت محمد رسول اللہ ﷺ سے تھی۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ 435 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
محمد بن محمد بہاؤ الدین البخاری
∗[[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی ان کا [[لقب]] شاہ نقشبند (لفظی معنی: مصور) کی تشریح علم الٰہی کی لاثانی تصویر کھینچنے والا سے کی گئی۔ یا زیادہ صوفیانہ انداز میں اپنے دل میں کمال حقیقی کا نقش رکھنے والا۔ انہیں الشاہ کا جو [[لقب]] دیا گیا ہے اس سے مراد روحانی رہبر ہے۔ نسبت الاویسی سے یہ مراد ہے کہ ان کی [[نسبت]] [[روحانی]] براہ راست حضرت سیدنا خضر علیہ السلام اور حضرت محمد رسول اللہ ﷺ سے تھی۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ 435 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
[[فائل:Naqschbandi-Mausoleum.JPG|تصغیر|مزار اقدس شيخ بہاؤالدين نقشبندبخارا ـ ازبكستان|272x272پکسل]]
=== آثار ولایت ===