"جامعہ الازہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
یہ ہی مسجد اپنی گونگو ں دینی و ملی خدمات کی بدولت جامعہ کی شکل اختیار کر گئی، اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ جامعہ ’’جامعہ ازہر شریف‘‘ کے نام سے پوری دنیا میں مشہور و معروف ہوگیا،آج یہ جامعہ [[عالم اسلام]] کی وہ عظیم درسگاہ ہے جس میں دینی اور دنیوی تمام علوم کی تعلیم دی جاتی ہے،دینی تعلیم کیلئے جامعہ ازہر شریف کو عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مرجع مانا جاتا ہے ۔اس وقت ازہر کے طلبہ کی ٹوٹل تعداد ۱۰ لاکھ سے زیادہ ہے جس میں تقریبا ۵۰ ہزار غیر ملکی طلبہ ہیں ،جن کا تعلق ۱۰۰ سے زائدممالک سے ہے ،ان طلبہ کی [[تعلیم و تربیت]] کے لئے ۶ ہزار سے زائد فقط مصر میں ازہر کے معاہد(انسٹیٹیوٹس) اوراسکولزعالم وجود میں آئے
 
جامعہ ازہر میں تعلیم سے متعلق تمام شعبہ جات کی تعداد تقریباتقریباً 70 ہیں،آکسفورڈ،کیمبرج،کراچیہیں۔ یونیورسٹی،انٹرنیشنلیہاں اسلامکپر یونیورسٹیعصر اسلامحاضر آباد،انٹرنیشنلکی اسلامک یونیورسٹیعالمی ملیشیا،امجامعات القریمیں یونیورسٹیاعلیٰ مکہ مکرمہ،اسلامکتعلیم یونیورسٹی [[مدینہ منورہ]] ،وغیرہ عالمی جامعات میںکے جتنے شعبے ہیں وہ سب جامعہ ازہر میں بوجہ اکمل موجود ہیں ،یعنی میڈیکل،انجنیرنگ،سائنس اور دینی تمام قسم کے شعبے،اور تخصصات مثلا تفسیر اور علوم قرآن ،حدیث اور علوم حدیث،،فقہ اوراصول فقہ ،کلام اور عقیدہ،دعوہ ،اسلامی معاشیات،بینکاری،تجارت،عربی زبان و ادب ،تصوف ،تربیت،سیرت، قراء ت وتجوید،افتاء ،فکر جدیدا ور مطالعہ غرب ،استشراق و تبشیر ،تقابل ادیان اوراسلامی ثقافت و حضارت وغیرہ سب کے سب تخصصات بحمد اللہ تعالی جامعہ ازہر میں موجود ہیں ۔
مصری طلبہ کیلئے حضانہ یعنی نرسری ۲ سال، پرائمری ۶ سال، اور ثانویہ یعنی ہائی اسکول ۳ سال، اس کے بعد کلیہ یعنی بی اے ۴ سال (بی اے کچھ کلیات میں ۵ سال کا بھی ہے) پھر ماجستر یعنی ایم اے ۴ سال جس کے اخیر کے ۲ سال میں ۴۰۰ ؍۵۰۰ صفحہ کا رسالہ لکھوایا جاتا ہے، اس کے بعد پی ایچ ڈی کم از کم ۳ سال کی ہوتی ہے اس میں بھی کسی موضوع پر رسالہ لکھوایا جاتا ہے ۔