"جامعہ الازہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
== یونیورسٹی ==
یہ ہی مسجد اپنی گونگو ں دینی و ملی خدمات کی بدولت جامعہ کی شکل اختیار کر گئی، اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ جامعہ ’’جامعہ ازہر شریف‘‘ کے نام سے پوری دنیا میں مشہور و معروف ہوگیا،آج یہ جامعہ [[عالم اسلام]] کی وہ عظیم درسگاہ ہے جس میں دینی اور دنیوی تمام علوم کی تعلیم دی جاتی ہے،دینی تعلیم کیلئے جامعہ ازہر شریف کو عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مرجع مانا جاتا ہے ۔اس وقت ازہر کے طلبہ کی ٹوٹل تعداد ۱۰ لاکھ سے زیادہ ہے جس میں تقریبا تقریباً ۵۰ ہزار غیر ملکی طلبہ ہیں ،جن۔جن کا تعلق ۱۰۰ سے زائدممالک سے ہے ،ان طلبہ کی [[تعلیم و تربیت]] کے لئے ۶ ہزار سے زائد فقط مصر میں ازہر کے معاہد(انسٹیٹیوٹس) اوراسکولزعالم وجود میں آئےآئے۔
 
جامعہ ازہر میں تعلیم سے متعلق تمام شعبہ جات کی تعداد تقریباً 70 ہیں۔ یہاں پر عصر حاضر کی عالمی جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے جتنے شعبے ہیں وہ سب جامعہ ازہر میں بوجہ اکمل موجود ہیں ،یعنی میڈیکل،انجنیرنگ،سائنس اور دینی تمام قسم کے شعبے،اور تخصصات مثلا تفسیر اور علوم قرآن ،حدیث اور علوم حدیث،،فقہ اوراصول فقہ ،کلام اور عقیدہ،دعوہ ،اسلامی معاشیات،بینکاری،تجارت،عربی زبان و ادب ،تصوف ،تربیت،سیرت، قراء ت وتجوید،افتاء ،فکر جدیدا ور مطالعہ غرب ،استشراق و تبشیر ،تقابل ادیان اوراسلامی ثقافت و حضارت وغیرہ سب کے سب تخصصات بحمد اللہ تعالی جامعہ ازہر میں موجود ہیں ۔