"علاؤ الدین عطار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں |
|||
سطر 13:
شاہ بہاؤالدین نقشبند بانی [[سلسلہ نقشبندیہ]] کے قریبی دوست اور سب سے پہلے خلیفہ داماد اور جانشین ہیں۔ لڑکپن ہی سے آپ پر حضرت شاہ نقشبند کی خصوصی نظر عنایت رہی۔ درجہ کمال پر فائز ہونے کے بعد اپنے سامنے ہی طالبان طریقت کی تربیت خواجہ علاؤ الدین عطار کے سپرد کر دی تھی اور فرماتے تھے کہ علاؤ الدین نے ہمارا بوجھ کم کر دیا۔ یہی وہ چیز ہے کہ انوار و ولایت کے آثار بہت پہلے ہی سے موجود تھے۔ اور ان کی صحبت سے بہت سے سالکین مرتبہ کمال تک پہنچ گئے۔ انہی میں [[شریف الدین جرجانی]] بھی شامل تھے۔ جو آپ کے متعلق فرماتے ہیں۔ ”و اللہ ما عرفت الحق سبحانہ وتعالیٰ کما ینبغی مالم اصل الیٰ خدمۃ العطار البخاری“ کہ خدا کی قسم میں نے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو جیسا چاہیے نہیں پہچانا تھا جب تک کہ میں [[علاؤالدین عطار]] کی خدمت میں نہ پہنچا۔
== وفات ==
آپ کی وفات 20 [[ربیع الاول]] [[802ھ]] بمطابق [[20 نومبر]] [[1399ء]] کو ہوئی۔<ref>باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 359 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref><ref>نفحات الانس ،عبد الرحمن جامی،صفحہ 419،شبیر برادرز اردو بازار لاہور</ref> مزار موضع چغانیاں [[بخارا]]، [[ماوراء النہر]] کے علاقہ میں ہے۔
== حوالہ جات ==
|