"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی تارکین وطن کی ثقافت
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دیسی''' ایک جنوب ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔[[ڈیسی قوم|دیسی]] کے معنی ’’مقامی‘‘ (Local) یا دیس والے ، اپنےوطن والے ، اپنی زمین میں رہنے والے دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں [[بنگلہ دیش]]،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور [[سری لنکا]] شامل ہیں۔ دیسی (جنوب ایشیائی) آبادی ایشیا کےسمیت علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔[[بنگلہ دیش]]،[[پاکستان]]،[[بھارت]] میں جٹ ذات سے تعلق رکھنے والی ایک قوم  بھی موجود ہے جن کے لیے الفاظ [[ڈیسی قوم|ڈیسی]] اور [[ڈیسی قوم|دیسی]] استعمال ہوتے ہیں
 
[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]