"ڈیسی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م فوری زمرہ بندی : + زمرہ:جاٹ |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
=== تعارف: ===
ڈیسی لفظ دیسی کا مادہ ہے جو اختصار ہے ’’دیسوال‘‘ کا۔ جس کے معنی ’’مقامی‘‘ (Local) یا دیس والے ، اپنےوطن والے ، اپنی زمین میں رہنے والے۔ یہ ذاتوں کے ’’جٹ‘‘ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ زبان اور لہجے کی بنیاد پر اس قوم کی پہچان کے لیے مختلف الفاظ جیسا کہ دیسی ، دیشی ، ڈیسی، ڈھیسی زیرِاستعمال ہیں۔جبکہ انگریزی میں الفاظ [[ڈیسی_قوم|Dese]], [[ڈیسی قوم|Desy]], [[ڈیسی قوم|Dhesi]], Desi, [[ڈیسی قوم|Dessi]], Deshi استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس قوم کے افراد کی بنیادی زبانیں [[سرائیکی زبان|سرائیکی]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] ہیں جبکہ سندھ میں آباد خاندان [[سندھی زبان|سندھی]] بولتے ہیں۔
=== '''تاریخی پسِ منظر:''' ===
|