"رضا پہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
[[فائل:A prince is born1.jpg|تصغیر|بائیں|[[محمد رضا شاہ پہلوی|محمد رضا پہلوی]] اور [[فرح دیبا پہلوی|ملکہ فرح]]، اُن کے ولی عہد بیٹے کی پیدائش کے بعد ہسپتال میں۔]]
رضا پہلوی [[تہران]]، [[ایران]] میں پیدا ہوئے، وہ شاہ ایران [[محمد رضا شاہ پہلوی|محمد رضا پہلوی]] اور شاہ بانو ایران [[فرح دیبا پہلوی|فرح پہلوی]] کے سب سے بڑے جائز بیٹے تھے۔ رضا کے بہن بھائیوں میں ان کی بہن [[فرحناز پہلوی]]، بھائی [[علیرضا پہلوی]]، بہن [[لیلا پہلوی]]، سوتیلی بہن [[شہناز پہلوی]] شامل ہی۔ہیں۔
 
ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سامراجی ایرانی فضائی فوج میں وہ جونیئر افسر کی حیثیت سے قبول کیے گئے، تاہم سنہ 1977ء میں سترہ برس کی عمر میں ریاستہائے متحدہ میں فضائی فوجی تربیت کے لیے ایران چھوڑ دیا۔<ref>[http://en.rezapahlavi.org/aboutrezapahlavi/ Reza Pahlavi's biography on his official website]</ref> انہوں نے [[ولیمز کالج]] میں ایک سال گزارا، لیکن ایران میں کھلبلی مچنے کے بعد انہیں چھوڑنے کو مجبور کیا گیا۔{{citation needed}} شاہی نظام ختم ہونے اور اسلامی جمہوریہ نظام نافذ ہونے کے بعد رضا نے کبھی ایران کی طرف مُڑ کر نہیں دیکھا۔