"چیونٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط (14.9 core): + زمرہ:ثقافت میں حشرات
سطر 90:
چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جو [[حجم]] اور [[رقبہ|رقبے]] کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی [[محیط]] ہوسکتی ہے۔ جس میں [[بانجھ]] ماداؤوں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر [[مزدوری]] تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے [[نر]] اور [[مادہ]] کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔
 
ان میں بعض اقسام کی چیونٹیاں اپنے سے کئی گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔ ان کی بعض نسلیں خود سے سو گنا زیادہ وزن اٹھانے کی سکت رکھتی ہیں۔ چیونٹیوں کا شمار دنیا کے مشقت کرنے والے مخلوقات میں ہوتا ہے۔ ان کی بعض نسلیں ایسی بھی موجود ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہوتی۔ زیادہ تر چیونٹیاں پانی میں 20 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔ نیز کچھ چیونٹیاں ایسی بھی ہیں جن کو نئی نسل پیدا کرنے کے لیے نر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ چیونٹیاں سونگنے کے لیے اپنے انٹینوں کا استعمال کرتی ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھتی ہیں۔ اچیونٹیوں کی کالونی ملکہ کے دم قدم سے ہی چلتی ہے اور ایک ملکہ کی عمر 30 سال تک طویل ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس مادہ ورکر چیونٹیاں ایک سے تین سال زندہ رہتی ہیں جبکہ نر چیونٹیوں کی عمر کچھ ہفتوں تک ہی ہوتی ہے<ref>https://link.springer.com/article/10.1007%2Fs000400050084/s000400050084</ref>۔ ان کی پسندیدہ خوراک میٹھا ہے خاص کر [[شکّر]]۔
 
== شکلیات ==
[[تصویر:Scheme ant worker anatomy-en.svg|تصغیر|250px|بائیں|Diagram of a worker ant (''Pachycondyla verenae'')]]
چیونٹیوکی جسمانی ساخت اور شکلیات دوسرے حشرات سے کچھ مختلف ہے۔ ان کی کوہنیوں سے ان کے اینٹنے ہوتے ہیں۔
== نگار خانہ ==
<gallery>
ملف:Golden Ant , dead specimen (1 cm length) (Golden color).PNG|'''سنہری چیونٹی''' جو ایک سینٹی میٹر لمبی ہے۔
سطر 101:
</gallery>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
{{wikiquote}}
{{زمرہ کومنز|Formicidae}}
سطر 114:
* [http://www.botanical-dermatology-database.info/BotDermReviews/Myrmecophytes.html The super-nettles. A dermatologist's guide to ants-in-the-plants]
 
[[زمرہ:ثقافت میں حشرات]]
[[زمرہ:حشرات الارض]]
[[زمرہ:ماحولیات]]