"ابو الحسن علی احمد نسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ابو الحسن علی احمد نسوی''' ایک مسلم ریاضی دان تھا ۔ ابو الحسن علی احمد نسوی (10...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
'''ابو الحسن علی احمد نسوی''' ایک مسلم ریاضی دان تھا ۔ ابو الحسن علی احمد نسوی (1030ء) کی اہم دریافت وقت کی تقسیم در تقسیم کے لئے ایک نئے طریقے کی ایجاد ہے جسے حساب ستین کہتے ہیں۔ اس نے وقت کی ایک ساعت یا زاویہ (گھنٹہ) کو 60 پر تقیمی کیا، اس ساٹھویں حصے کو اس نے دقیقہ کہا جس کے لفظی معنی ہیں خفیف۔ اس دقیقہ کو اس نے دوبارہ تقسیم کیا جسے اس نے ثانیہ کہا یوں ساعت کی تقسیم دقیقہ اور ثانیہ میں ہو گئی۔ دقیقہ کے لئے [[انگریزی]] میں لفظ منٹ وضع ہو گیا جس کے معنی خفیف یا باریک کے ہیں۔ ثانیہ کے لئے انگریزی میں سیکنڈ کا لفظ بن گیا۔ گھڑی کے ڈائیل پر جو ہندسے کندہ ہوتے ہیں اور جو منٹ (دقیقہ) اور سیکنڈ (ثانیہ)میں تقسیم ہیں وہ ابو الحسن کی ذہانت کا کرشمہ اور اس کی یاد دلاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:مسلم سائنس دان]]