"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 187:
انگریزوں نے بھارت پر جابرانہ قبضہ کرکے، یہاں کی عوام بالخصوص مسلمانوں کو سیاسی، اقتصادی اور مذہبی طور پر تباہ کرنے کی کوئی کسر اٹھا نہ رکھی تھی۔ ادھر دوسری طرف علمائے امت کے مسلکی اختلافوں نے انھیں اور بھی بے جان کر دیا تھا۔ ایسے پرآشوب حالات میں مفکر قوم و ملت حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد علیہ الرحمۃ اٹھے اور بھارت کے اکثر صوبوں میں دورہ کرکے علمائے کرام کو ایک متحدہ پلیٹ فارم تشکیل دینے کی دعوت دی، لیکن کسی نے بھی ان کی آواز پر لبیک نہیں کہا؛ بالآخر مولانا رحمۃ اللہ علیہ نے آل انڈیا کی بجائے ریاستی سطح پر 15/ دسمبر 1917ء میں ”جمعیت علمائے بہار“ کی داغ بیل ڈالی۔بعد ازاں آل انڈیا خلافت کانفرنس کے موقع پر بھارت کے کونے کونے سے علمائے کرام دہلی میں جمع ہوئے تھے، اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے، مختلف مسالک کے علما سید حسن رسول نما کے مزار پر حاضر ہوکر پہلے رازداری کا حلفیہ لیا۔ پھر اسی روز 23/ نومبر 1919ء بعد نماز عشا مسجد درگاہ سید حسن رسول نما میں ایک میٹنگ کی اور ”جمعیت علمائے ہند ”کی تشکیل کی۔ یہ تشکیل ”جمعیت علمائے بہار“ کا نظام جدید اور توسیعی نظام کا حصہ تھا۔ اس کا پہلا اجلاس 28، 31/ دسمبر1919ء و یکم جنوری 1920ء امرتسر میں کیا گیا، جس میں  خلافت اسلامیہ کے خلیفہ محمد وحید الدین خاں کے نام کا خطبہ پڑھنے، صلح کانفرنس میں بھارتی مسلمانوں کے وفد کے بھیجنے اور اس تجویز کو برطانوی بھارتی بادشاہ جارج پنجم کوبھیجنے کی تجاویزمنظور کی گئیں اور پہلی مجلس منتظمہ بنائی گئی۔ اس کا پہلا دفتر مدرسہ امینیہ اسلامیہ کشمیری گیٹ دہلی میں قائم کیا گیا۔ املا کے قاعدہ کی رو سے ”جمعیت علمائے ہند“ لکھنا چاہیے۔
<br />{{Infobox Organisation
|name = جمعیت علمائےہند<br/>Jamiat-UlemaUlama-I-Hind
|image =
|image_border =
سطر 207:
|membership = تقریبا 10 ملین
|language =
|leader_title = موجودہ ناظم عموعمیعمومی
|leader_name =[[مولانا سید محمود اسعد مدنی]]
|website =jamiatulama.in
سطر 216:
[[زمرہ:بھارت میں اسلام]]
[[زمرہ:بھارت میں قائم اسلامی تنظیمیں]]
[[زمرہ:جمعیت علمائے اسلامہند]]
[[زمرہ:دہلی میں واقع تنظیمیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1919ء کی تاسیسات]]