"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
اور مولانا حفیظ الرحمان واصف صاحب کے بقول
 
”آپ (مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ صاحبؒ) جب 8191ء1918ء میں رسالہ ”شیخ الہند“ کی تالیف فرما رہے تھے، اس وقت سے آپ کی یہ خواہش تھی کہ شیخ الہندؒ کی رہائی کے لیے جو کوشش کی جائے، وہ ایسے پلیٹ فارم سے کی جائے، جو تمام علمائے ہندستان کا مشترکہ پلیٹ فارم ہو“۔ (مختصر تاریخ مدرسہ امینیہ اسلامیہ شہر دلی، ص/ 44)۔
 
لیکن تاریخی شواہد گواہ ہیں کہ عملی طور پر اولیت کا یہ فخر ابو المحاسن حضرت مولانا محمد سجاد علیہ الرحمہ کو حاصل ہوا۔تفصیلات پیش ہیں: