"قلفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''قلفی''' پاکستان اور ھندوستان میں ملنے والی ایک ٹھنڈی مٹھائی کا نام ہے. قلفی کو کبھی خبی اس علا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:31، 14 مارچ 2011ء

قلفی پاکستان اور ھندوستان میں ملنے والی ایک ٹھنڈی مٹھائی کا نام ہے. قلفی کو کبھی خبی اس علاقے کی روایتی آئس کریم بھی کہا جاتا ہے. قلفی عام طور پر آئس کریم سے زیادہ گاڑھی اور ملای دار ہوتی ہے، کیونکی آئس کریم کو زور سے پھینٹ کر اسمے ہوا ملائی جاتی ہے جبکہ قلفی بنانے میں دودھ کو ابالا دے کر اسے جمایا جاتا ہے.[1][2] قلفی اکثر گاے کے بجاۓ بھینس کے دودھ کی بنایی جاتی ہے کیونکی یہ زیادہ گڑھا ہوتا ہے.

حوالہ جات

  1. Caroline Liddell, Robin Weir، Frozen Desserts: The Definitive Guide to Making Ice Creams, Ices, Sorbets, Gelati, and Other Frozen Delights، Macmillan, 1996، ISBN 9780312143435، ... Kulfi is the traditional Indian ice cream and has a strongly characteristic cooked-milk flavour and dense icy texture. ... The basis of making kulfi is to reduce a large volume of milk down to a very small concentrated amount ... 
  2. Lulu Grimes، Cook's Book of Everything، Murdoch Books, 2009، ISBN 9781741960334، ... This simple, elegant ice cream from India is made by boiling milk until it reduces and condenses, then flavouring it with ingredients such as cardamom and pistachio nuts or almonds. Kulfi is traditionally set in cone-shaped ...