"خط نستعلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
[[فائل:Al-kawsar.jpg|تصغیر|240px|نستعلیق (شکستہ)؛ [[بسم اللہ]] اور [[سورۃ|سورت]] [[الکوثر]]۔<br/>(خطاط، [http://kakayicalligraphy.webs.com/recentworks.htm کاکہ یی حسین] کے [[اجازہ]] کے ساتھ)]]
[[فائل:Nastaliq-alkawsar.png|تصغیر|240px|نستعلیق (عمومی)؛ [[بسم اللہ]] اور [[سورۃ|سورت]] [[الکوثر]]۔]]
'''نستعلیق''' [[اسلامی خطاطی]] کا ایک انداز ہے، جو عموماً [[اردو|اُردو]] زبان کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ [[ایران]] میں چودھویں اور پندرھویں صدی عیسوی میں پروان چڑھا۔ اس خطاطی انداز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بانی ایران کے مشہور خطاط [[میرعلی تبریزی]] تھے۔ یہ خط [[نسخ]] کے علاوہ، بعض اوقات [[عربی زبان|عربی]] متن لکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ نستعلیق خوش نویسی کا زیادہ تر استعمال [[ایران]]، [[پاکستان]]، [[افغانستان]] اور [[بھارت]] میں کیا جاتا ہے۔ نستعلیق کا ایک نسخہ [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[کھوار زبان|کھوار]] اور [[اردو|اُردو]] لکھنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر استعمال ہوتا ہے۔اور اب [[شینا|شینا زبان]] کیلئے بھی تاریخ میں پہلی بار ولایتی نستعلیق سامنے آگیا ہے، جس کو [[غلام رسول ولایتی]] نے بنایا ہے۔
 
== وجہ تسمیہ ==