"رفیق تارڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی سیاستدان بجانب زمرہ:پاکستانی سیاست دان
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان
سطر 18:
|website = [http://www.president.gov.pk/Pages/RafiqTarar.ksp صدر پاکستان کے حکومتی موقع پر تفصیل]
}}
 
محمد '''رفیق تارڑ''' (1997-2001)، انیس سو ستانوے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے اور پھر اسی سال ملک کے صدر بنے۔ ان کے دور میں صدر کے اختیارات کو بتدریج کم کیا گیا اور بالآخر تیرھویں ترمیم کے ذریعے صدر کے اختیارات میں آئین کی روح کے مطابق مکمل طور پر کمی کردی گئی۔ انیس سو ننانوے میں جنرل پرویز مشرف کی طرف سے میاں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی کے بعد انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اور وہ سن دوہزار ایک تک صدر رہے۔
 
سطر 43 ⟵ 42:
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:گوجرانوالہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان]]