"اسحاق کوسج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏حالات زندگی: درستی املا
سطر 5:
 
== حالات زندگی ==
ابو عبد اللہ حاکم فرماتے ہیں: «ابو یعقوب کوسج مرو میں پیدا ہوئے، نیساپور میں پروان چڑھے اور وہیں وفات پائی، وہ اصحاب حدیث کے زاہد اور کتاب و سنت پر مظبوطیمضبوطی سے عمل کرنے والے علما میں سے تھے، سب سے زیاد رجوع و اعتماد صحیحین پر تھا، امام احمد بن حنبل کے خصوصاََ ان مسائل پر پورا ادراک تھا جن پر اہل بدعت مذاق اڑایا کرتے تھے»۔
مسلم بن حجاج کہتے ہیں: «وہ (اسحاق کوسج) ثقہ اور مامون شخص تھے»۔ امام نسائی فرماتے ہیں: «ثقہ تھے»۔ علامہ ذہبی فرماتے ہیں: «بسا اوقات امام بخاری ان (اسحاق کوسج) سے روایت کرتے تو صرف فرماتے اسحاق نام لیتے، نسب کا ذکر نہ کرتے، جس سے ابن راہویہ کا بھی اشتباہ ہوتا، ہمارے پاس بہت سے قرائن ہیں جس سے کسی ایک مراد کو ترجیح دی جائے، لیکن کوئی حرج کی بات نہیں ہے، چونکہ اسحاق کوسج اور اسحاق بن راہویہ دونوں حجت ہیں»۔ .<ref>[http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?ID=2227&bk_no=60&flag=1 سير أعلام النبلاء الطبقة الثالثة عشر الكوسج المكتبة الإسلامية.]{{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20170719002610/http://library.islamweb.net:80/newlibrary/display_book.php?ID=2227&bk_no=60&flag=1 |date=19 يوليو 2017}}</ref>