"اسحاق کوسج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== شیوخ ==
سفیاانسفیان بن عیینہ، وكيعوکیع بن جراح، نضر بن شميل،شمیل، یحییٰ بن سعيدسعید قطان، معاذ بن هشام،ہشام، ابو اسامہ، عبد الرحمن بن مہدی، عبد اللہ بن نمير،نمیر، محمد بن بكربکر برساني،برسانی، عبد الرزاق، محمد بن يوسفیوسف فريابي،فریابی، عفان اور دوسرے محدثین سے استفادہ کیا۔
 
== حالات زندگی ==
ابو عبد اللہ حاکم فرماتے ہیں: «ابو یعقوب کوسج مرو میں پیدا ہوئے، نیساپور میں پروان چڑھے اور وہیں وفات پائی، وہ اصحاب حدیث کے زاہد اور کتاب و سنت پر مضبوطی سے عمل کرنے والے علما میں سے تھے، سب سے زیاد رجوع و اعتماد صحیحین پر تھا، امام احمد بن حنبل کے خصوصاََ ان مسائل پر پورا ادراک تھا جن پر اہل بدعت مذاق اڑایا کرتے تھے»۔
مسلم بن حجاج کہتے ہیں: «وہ (اسحاق کوسج) ثقہ اور مامون شخص تھے»۔ امام نسائی فرماتے ہیں: «ثقہ تھے»۔ علامہ ذہبی فرماتے ہیں: «بسا اوقات امام بخاری ان (اسحاق کوسج) سے روایت کرتے تو صرف فرماتے اسحاق نام لیتے، نسب کا ذکر نہ کرتے، جس سے ابن راہویہ کا بھی اشتباہ ہوتا، ہمارے پاس بہت سے قرائن ہیں جس سے کسی ایک مراد کو ترجیح دی جائے، لیکن کوئی حرج کی بات نہیں ہے، چونکہ اسحاق کوسج اور اسحاق بن راہویہ دونوں حجت ہیں»۔ .<ref>[http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?ID=2227&bk_no=60&flag=1 سير أعلام النبلاء الطبقة الثالثة عشر الكوسج المكتبة الإسلامية.]{{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20170719002610/http://library.islamweb.net:80/newlibrary/display_book.php?ID=2227&bk_no=60&flag=1 |date=19 يوليو 2017}}</ref>
 
== وفات ==
حسین بن محمد قبانی فرماتے ہیں کہ: "اسحاق بن منصور بن بہرام ابو یعقوب کوسج کی وفات جمعرات کے روز نیساپورنیشاپور میں ہوئی اور وہیں جمعہ کے روز 20 جمادی الاولی سنہ 251 ہجری میں تدفین ہوئی۔
 
<ref>[http://shamela.ws/index.php/author/1134 إسحاق الكوسج] المكتبة الشاملة۔الشاملة. {{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20160530103708/http://shamela.ws:80/index.php/author/1134 |date=30 مايو 2016}}</ref>
حسین بن محمد قبانی فرماتے ہیں کہ: "اسحاق بن منصور بن بہرام ابو یعقوب کوسج کی وفات جمعرات کے روز نیساپور میں ہوئی اور وہیں جمعہ کے روز 20 جمادی الاولی سنہ 251 ہجری میں تدفین ہوئی۔
<ref>[http://shamela.ws/index.php/author/1134 إسحاق الكوسج] المكتبة الشاملة۔{{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20160530103708/http://shamela.ws:80/index.php/author/1134 |date=30 مايو 2016}}</ref>
 
== حوالہ جات ==