"اردو بازاد (دہلی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ضلع سینٹرل دہلی
سطر 1:
[[فائل:Jama Masjid, Delhi, watercolour, 1852.jpg|بائیں|353x353px|تصغیر| 1852ء میں اردو بازار سے [[جامع مسجد، دہلی]] کا منظر]]
'''اردو بازار''' [[بھارت]] کے شہر [[دہلی]] کی [[جامع مسجد، دہلی|جامع مسجد]] کے قریب کی ایک گلی ہے۔<ref>[http://olddelhiheritage.in/urdu-bazar/ Urdu Bazaar – olddelhiheritage.in<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ پرانے زمانے میں دہلی کے [[پرانی دہلی|دیواری شہر]] کا سب سے اہم بازار تھا۔ شہنشاہ [[شاہجہان]] نے قلعہ معلّٰی دہلی کے قریب اردو بازار کے نام سے اس محلہ کو بسایا تھا۔ جہاں سرکاری کام کاج کے ملازم خاص کر فوجی لوگ آباد تھے۔ اسی نام سے یہ محلہ اب بھی موجود ہے۔ آج کل یہ اردو کتب کا ایک بڑا بازار ہے۔
 
[[1857ء]] کی [[جنگ آزادی ہند 1857ء|بغاوت]] کے بعد جب دہلی اجڑی تو [[اردو]] کے مشہور و معروف شاعر [[اسد اللہ خان غالب]] فرماتے ہیں ’’اردو بازار کو کوئی نہیں جانتا تھا تو کہاں تھی اردو۔ بخدا! دہلی نہ تو شہر تھا، نہ چھاؤنی، نہ قلعہ، نہ بازار‘‘۔
سطر 12:
* [http://www.foodaholix.in/2014/06/a-travelers-food-diary-street-food.html?m=1 فوڈاہولکس پر اردو بازار کے بارے میں]
{{دہلی کے نواح}}
 
[[زمرہ:اردو ثقافت]]
[[زمرہ:پاکستان میں کتابی اشاعت]]
[[زمرہ:دہلی کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:ضلع سینٹرل دہلی]]
[[زمرہ:مشہور مقامات]]
[[زمرہ:مضافات دہلی]]
[[زمرہ:پاکستان میں کتابی اشاعت]]