"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خواجہ عبد الرحمن صاحب چھوہروی ([[ضلع ہری پور|ہری پور]]) کی ولادت [[1262ھ]] بمطابق [[1846ء|1846 عیسوی]] میں صوبہ [[خیبر پختونخوا]] [[ضلع ہری پور]] میں ہوئی۔
== نام و نسب ==
غوث زماں عبد الرحمن چھوہروی کا نام نامی واسم گرامی [[خواجہ عبدالرحمن]]، والد کا نام خواجہ خضری صاحب لقب غوث وقت ہے۔ آپ نسباًعلوی ہیں ،مذہباً [[حنفی]] مشرباً [[قادری]] تھے۔ خواجہ عبد الرحمن صاحب کی عمر ابھی آٹھ برس کی تھی کہ آپ کے والدکا وصال ہو گیا۔