"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''موزوں ٹیکنالوجی''' جس کو ٹیکنالوجی ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[ٹیکنالوجی]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) ٹیکنالوجی کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو ٹیکنالوجیِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==