"اہلیابائی ہولکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ضلع احمد نگر کی شخصیات
سطر 34:
ایک دفعہ مرہٹہ پیشوا [[بالاجی باجی راؤ]] کے کماندار اور مالوہ علاقہ کے جاگیردار [[ملہار راؤ ہولکر]] [[پونہ]] جاتے ہوئے اتفاقاً چونڈی میں ٹھہر گئے۔ روایتوں کے مطابق اسی قیام کے دوران میں انہوں نے گاؤں کے مندر میں آٹھ سالہ اہلیابائی کو دیکھا تو ان کے حسن صورت و سیرت سے خاصے متاثر ہوئے اور اپنے بیٹے [[کھاندے راؤ ہولکر]] (1723ء – 1754ء) کی دلہن بنا کر اپنی جاگیر لے گئے۔
 
سنہ 1733ء میں کھاندے راؤ ہولکر سے ان کا بیاہ ہوا۔ 1745ء میں ان کے بطن سے ایک لڑکا مالے راؤ اور 1748ء میں ایک لڑکی مکتابائی پیدا ہوئے۔ مالے راؤ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی، چنانچہ وہ سنہ 1767ء میں اپنی اسی بیماری کی نذر ہو گیا۔ اہلیابائی نے اپنی بیٹی کی شادی ایک بہادر لیکن غریب شخص سے کی جس نے بہت سے ڈکیتوں کو کامیابی سے ٹھکانے لگا دیا تھا۔<ref name=kr1 />
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 45:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.indiatogether.org/manushi/issue124/holkar.htm Ahilyadevi Holkar: A Magnificent Ruler, Saintly Administrator]
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Ahilya Bai Holkar}}
 
{{مرہٹہ سلطنت}}
 
سطر 53 ⟵ 52:
[[زمرہ:1725ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1795ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اندور کے مہاراجا]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی خواتین حکمران]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی ہندوستانی خواتین]]
[[زمرہ:جنگ میں شریک ہندوستانی خواتین]]
[[زمرہ:حکمراں ملکائیں]]
[[زمرہ:ضلع احمد نگر کی شخصیات]]
[[زمرہ:مالوہ کے حکمران]]
[[زمرہ:مدھیہ پردیش کی تاریخ]]
[[زمرہ:مدھیہ پردیش کی شخصیات]]
[[زمرہ:مراٹھی شخصیات]]
[[زمرہ:مرہٹہ سلطنت کی خواتین]]
[[زمرہ:مہاراشٹر کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی خاتون شاہی اقتدار]]
[[زمرہ:ہندوستانی ہمسر ملکائیں]]
[[زمرہ:مرہٹہ سلطنت کی خواتین]]
[[زمرہ:ہولکر]]
[[زمرہ:اندور کے مہاراجا]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی ہندوستانی خواتین]]