"مدح رسول (راغب مراد آبادی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
مدح رسول 176 صفحات پر مشتمل غیر منقوط نعتیہ کلام کے طرز پر مبنی کتاب ہے جس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیات پر مشتمل مجموعہ کلام ’’مدح رسول ‘‘ [[1983ء]] میں [[کراچی]]([[پاکستان]]) سے شائع ہوا تھا۔<ref>راغب مراد آبادی، مدح رسول، کراچی: 1983ء</ref><br/>
راغب مرادآبادی کو حسن کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ان کا مجموعہ کلام ’’مدح رسول‘‘ [[1983ء]] میں اشاعت پزیر ہوا تھا۔<ref>سید محمد امین علی نقوی، محمد ہی محمد، باب الہدیٰ فیض آباد فیصل آباد، 1985ء</ref>
[[مدح رسول]] کے نام سے [[کامران اعظم سوہدروی]] کا نعتیہ مجموعہ [[2009ء]] میں شائع ہوا،
 
== حوالہ جات ==