"ڈان (اخبار)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام، جذب\1؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 8:
}}
'''ڈان''' <small>(DAWN)</small> [[پاکستان]] کے مشہور [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لسان|زبان]] کے [[خبر|اخبارات]] میں سے ایک ہے۔ یہ کاغذی صورت میں اور [[آن لائن]] پڑھا جاسکتا ہے۔
ڈان، [[26 اکتوبر]] [[1941ء]] کو [[محمد علی جناح|قائداعظم]] محمد علی جناح کی ذاتی سر پرستی میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے ترجمان کی حیثیت سے ہفت روزہ کے طور پر جاری کیا گیا۔ [[1942ء]] میں یہ روزنامہ ہو گیا۔ اس نے مسلم لیگ اور مسلمانان ہند کی ترجمانی کے فرائض شاندار طریقے سے
روزنامہ ڈان کی ایک خوبی یہ تھی کہ اس نے مستقبل کے صحافیوں کے لیے اعلیٰترین تربیت گاہ کا کردار ادا کیا اور یہ حقیقت ہے کہ انگریزی صحافت میں بے شمار صحافیوں کا ظہور روزنامہ ڈان کے باعث ہوا۔ روزنامہ ڈان نے تقریباً سات دہائیوں سے کامیابی سے اپنی اشاعت کو برقرار رکھا ۔[[کراچی]] کے علاوہ [[اسلام آباد]]، [[لاہور]]، [[پشاور]]، [[کوئٹہ]] اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی ڈان کے دفاتر موجود ہیں۔
سطر 24:
{{پاکستان میں قدامت پسندی}}
[[زمرہ:ڈان (اخبار)| ]]
[[زمرہ:بھارت میں 1941ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان کے اخبارات]]
|