"اسلامی تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
←‏فنون: اردو لغت
سطر 46:
[[فائل:Wayang Pandawa.jpg|تصغیر|بائیں|225px|"ویانگ قلیت''، انڈونیشیائی فن۔]]
[[فائل:Behzad advice ascetic.jpg|تصغیر|بائیں|225px|"درویش کی نصیحت", 16ویں صدی کی ایک تصویر، جو تہران کے ‘گلستان محل‘ میں موجود ہے۔]]
اسلامی فنون، اسلامی تعلیمات سے جڑے ہویے ہیں، اس بات کی تصدیق [[تاریخ]] کرتی ہے۔ اسلامی فنون میں بے جان [[اشیاء]] کے تصاویر ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ خوشنمائی کے لیے انہیں اشیاء کے [[نقشہ|نقشے]] دیکھے جاسکتے ہیں۔ [[فن خطاطی|خطاطی]]، بیل بوٹے، گل و غنچوں کی نقشہ نگاریاں، ہر [[معماری|تعمیرات]] میں پائے جاتے ہیں۔ دیگر مذاہب میں انسانی اشکال کی [[تصویر|تصوریں]] ملتی ہیں۔ اسلامی فنون میں مرکزی کردار [[اللہ]] کو لیا جاتا ہے اور تصاویر سے پ رہی زپرہیز کیا جاتا ہے۔ اس لیے [[فطرت|قدرت]] کے مناظر، [[فطرت]] کی نقش و نگاریاں ہی اسلامی فنون کا کردار ہیں۔
 
=== خطاطی ===