"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 332:
=== مذہب ===
{{اصل|بھارت میں مذہب}}
'''بھارت میں مذہب''' مذہبی عقائد و اعمال کے تنوع کی خصوصیات رکھتا ہے۔ [[بھارت کا آئین|آئین]] میں 1976ء میں کی جانی والی 42 ویں ترمیم کے مطابق بھارت ایک [[لادینی ریاست]] ہے، اس سب کا مطلب ہے کہ ریاست تمام مذاہب کے ساتھ مساوی رویہ اختیار کرے گی۔ [[برصغیر]] کئی [[بڑے مذہبی گروہ|بڑے مذاہب]] کا پیدائشی وطن ہے; یعنی [[ہندومتہندو مت]]، [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اور [[سکھ مت]]۔ بھارت کی پوری تاریخ میں، [[مذہب]] ملکی ثقافت کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ مذہبی تنوع اور [[مذہبی اعتدال]] دونوں ملک میں بذریعہ [[بھارت کا قانون|قانون]] اور [[روایت|رسوم]] کے قائم ہوئے; [[بھارت کا آئین]] صاف الفاظ میں [[مذہبی آزادی]] کو [[بھارت میں بنیادی حقوق|بنیادی حق]] قرار دیتا ہے۔<ref>{{cite book|last=باسو|first=درگا داس|authorlink=درگا داس باسو|title=بھارتی آئین کا تعارف|url=https://www.amazon.in/Introduction-Constitution-India-Durgadas-Basu/dp/8180389189/ref=dp_ob_image_bk|edition=21|year=2013|publisher=LexisNexis|isbn=978-81-803-8918-4|page=124| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225050902/https://www.amazon.in/Introduction-Constitution-India-Durgadas-Basu/dp/8180389189/ref=dp_ob_image_bk | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
 
آج، پوری دنیا کی کل ہندو آبادی کا 90% بھارت میں ہے۔ زیادہ تر ہندو سمادھیاں اور مندر بھارت میں ہیں، اسی طرح یہ زیادا تر [[ہندو]] سنتوں کی جنم بھومی ہے۔ [[الٰہ آباد]] دنیا کی سب سے بڑی مذہبی زیارت، [[کمبھ میلہ]] کا میزبانی کرتا ہے، جہاں پر دنیا بھر کے [[ہندو]] بھارت کے تین مقدس دریاؤں [[دریائے گنگا]]، [[دریائے جمنا]] اور [[دریائے سرسوتی|سرسوتی]] کے سنگم پر غسل کے لیے آتے ہیں۔ مغرب میں بھارتی تارکین وطن نے [[ہندو فلسفہ]] کے کئی پہلؤوں کو عام کیا ہے جیسے [[یوگا]]، [[مراقبہ]]، [[آیور ویدک]]، [[کہانت]]، [[کرم]] اور [[تناسخ]] وغیرہ کے نظریات ۔<ref>P. 225 ''Essential Hinduism'' By Steven Rosen</ref>
سطر 339:
== ثقافت ==
{{اصل|بھارت کی ثقافت}}
بھارت کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، اس وجہ ایک جغرافیائی خطہ ہو کر بھارت میں کافی ننوع دیکھنے میں آیا ہے۔ بھارت کی آبادی کی غالب اکثریت [[ہندومتہندو مت]] کی پیروکار ہے۔ تاہم کوئی ایک تعریف کبھی دیکھنے میں نہیں آئی کہ [[ہندو]] کون ہے۔ [[آریہ سماج]] کے کئی لوگ [[بت پرستی]] کو نہیں مان کر بھی ہندو ہے۔ [[برہمو سماج]] کے لوگ [[توحید]] کا عقیدہ رکھ کر بھی ہندو ہیں۔ ہندو دھرم کے زیادہ تر لوگ کثرت الوہ اور بت پرستی کے قائل ہیں، مگر وہ ان لوگوں کو بھی اپنے میں قبول کرتے ہیں۔ حد یہ کہ خدا کو نہیں ماننے والے ملحد بھی ہندو ہیں۔
 
ماضی میں بھارت کے پہلے وریر اعظم [[جواہر لعل نہرو]] ملحد تھے<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-in-school/the-chacha-nehru-we-hardly-know/article20607562.ece The Chacha Nehru we hardly know! - IN SCHOOL – The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>، 2013–18 تک [[کرناٹک]] ریاست کے وزیر اعلیٰ [[سدارمیا]] معلنہ طور پر ملحد رہے<ref>[http://www.rediff.com/news/report/atheist-siddaramaiah-and-gods-changing-role-in-politics/20130513.htm Atheist Siddaramaiah and God's changing role in politics – Rediff.com India News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>۔ اس وجہ یہاں کا دایاں محاذ ہر بھارتی کو ہندو مانتا ہے لفظ ہندو کو بھارتی کے معنوں میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-national/all-living-in-india-are-hindus-rss-chief/article22853514.ece All Indians are Hindus, says RSS chief – NATIONAL – The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تاہم اس بات سے ہر کوئی متفق نہیں ہے۔ اس کے باوجود، بھارت ایک سیکولر ملک ہے۔ یہاں جس طرح منادر جگہ جگہ موجود ہیں، اسی طرح مساجد، گرجا گھر اور گرودوارے ہیں۔ ملک میں کچھ وقت پہلے ڈاکٹر [[اے پی جے عبد الکلام]] صدر جمہوریہ تھے جو ایک مسلمان تھے۔ اسی طرح [[گیانی ذیل سنگھ]] سکھ ہو کر بھی بھارت کے صدر جمہوریہ تھے۔ ڈاکٹر [[منموہن سنگھ]] بھی سکھ تھے اور بھارت میں دس سال تک وزیر اعظم تھے۔