"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 164:
== تناسخ و تصوف ==
{{اس}} [[اہتجار|آواگون (transmigration)]]
اہتجار یا آواگون (اور بعض اوقات [[تناسخ|تناسخ (reincarnation)]] یا [[حول (طب)|حول]]) کے نظریات صوفیا کی تعلیمات میں ملتے ہیں<ref name=david>What is sufism [http://www.davidberryart.com/articles/sufism.html (آن لائن مضمون)]</ref>۔<ref>Volume VIIIa - Sufi Teachings: Karma and Reincarnation ([http://wahiduddin.net/mv2/VIIIa/VIIIa_2_14.htm آن لائن مضمون)]</ref> یہ بات بھی بیان کی جاتی ہے کہ یہ جس طرح تمام اسلام{{زیر}} راسخ پر قائم علما اکرام، تناسخ اور اہتجار و حلول جیسے نظریات کی یکسر تردید کرتے ہیں اسی طرح حقیقی تصوف کی تعلیمات پر چلنے والے صوفی بھی ان نظریات کو نہیں تسلیم کرتے۔<ref>Is Reincarnation Compatible With Islam [http://www.fethullahgulen.org/questions-and-answers-1/178-various-issues/1131-is-reincarnation-compatible-with-islam.html (آن لائن مضمون)]</ref> لیکن عمومی طور پر یہ تاثر (بطور خاص مغرب میں) پایا جاتا ہے کہ صوفیا اس نظریے کے قائل ہیں اور ان کی تحریروں میں اس کی موجودگی واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے جس سے کم از کم صوفیا کی طرح [[باطنیت|باطنیت (esotericism)]] میں مہارت نہ رکھنے والا ایک عام مسلمان بھی لازمی طور پر دھوکا کھا جائے گا، تصوف میں تناسخ و [[ہندومتہندو مت|ہندو]]، [[اہتجار|آواگون]] جیسے نظریات کی موجودگی کا واضح ثبوت [[سری لنکا]] کے ایک صوفی [[باوا محی الدین]] کے اقتباسات سے لگایا جاسکتا ہے<ref>A Sufi View of Spiritual Rebirth [http://baharna.com/karma/sufibawa.htm (آن لائن مضمون)]</ref> گو جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ بعد میں ان کے کسی مرید نے ہر ممکن کوشش کی کہ باوا محی الدین کی واضح طور پر آواگون کے نظریے کو تسلیم کرنے والی تحریر میں باطنیت کا سہارا لے کر اس کی حقیقت کو چھپا سکیں لیکن ایسا ہو نہیں سکا۔ [[آن لائن]] روابط تبدیل ہوسکتے ہیں اس لیے ایسی صورت حال میں پیچیدگی سے بچنے کی خاطر چند اقتباسات مع ترجمہ درج ہیں۔
{{اقتباس|یہ انسانی پیدائش ہے، جس میں ہم الہامی تجزیاتی عقل رکھتے ہیں، شعور کی چھٹی حس۔ یہ عقل ہمیں صحیح اور غلط کے مابین تفریق کے قابل بناتی ہے ۔۔۔ اگر ایک انسانی زندگی ختم ہو جائے اور دوبارہ پیدا ہو، خواہ صرف ایک بار، تو اس کی قدر (و قیمت) کمتر ہو جاتی ہے۔ چھٹی حس اور صحیح اور غلط میں تمیز کی صلاحیت گھٹ جاتی ہے، اور اگلی بار کی پیدائش پر شعور کی (صرف) پانچ حسیں ملتی ہیں۔<br/>This is the human birth, in which we have divine analytic wisdom., the sixth state of consciousness. This wisdom enables us to discriminate between what is right and what is wrong . . . If a human life dies and is reborn, even once, its value decreases. The sixth level of consciousness and the ability to discriminate is reduced, and in the next birth one will have five levels of consciousness}}
 
سطر 178:
 
== اسلام کا پھیلاؤ اور تصوف ==
اسلامی افکار کو دیگر مذاہب کے اشخاص تک پہنچانے کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے صوفیا نے اسلام کی اشاعت میں اہم کردار ادا کیا ؛ گو یہ اور بات ہے کہ حقیقتاً دیگر مذاہب پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ، تصوف میں بھی ان دیگر مذاہب کے افکار شامل کر کے اس کو اسلام کا نام دیے جانے اور قرآن کی پوشیدہ معلومات کہے جانے کی روش اختیار کی جاتی رہی۔ [[نظام الدین اولیاء]] کے [[ہندومتہندو مت|ہندو]] [[یوگی]]وں سے مکالمات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ وہ ہندوؤں کے [[شیو|شوا]] اور [[شاکتی]] نظریات سے متاثر تھے ۔<ref>Sikhism origin and development by Dalbir singh dhillon</ref> [[ابو ریحان البیرونی|البیرونی]] نے بھی اس بات کا تذکرہ کیا ہے کہ [[سانکھیہ]] [[یوگا]] [[فلسفہ|فلسفے]] اور [[ہندوستان]] کے صوفی نظریات میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ اس طرح وہ ہندو، بدھ اور دیگر مذاہب کے افراد ان صوفیا اکرام کی جانب رجوع کرنے میں سکون محسوس کرتے تھے جو اپنے مذاہب میں موجود ذات پات کے نظام سے متنفر ہو چکے تھے اور یوں ان اشخاص کو اسلامی افکار سے آشنا کرنے میں سہولت رہتی تھی؛ تصوف سے منسلک افراد کا اسلامی نظریات کو پھیلانے کا سلسلہ اس قدر وسیع اور اہمیت اختیار کر گیا تھا کہ [[عبد القادر جیلانی]] جیسے جلیل القدر مسلم علما اکرام نے اسلام اور تصوف کے مابین آنے والی خلیج کو عبور کرنے اور تصوف کو اسلام سے واپس قریب لانے کی جد و جہد بھی کی <ref>The spread of islam: the contributing factors by Abu al fazal izzati, A. ezzati</ref>
 
== بلا جواب، سوال ==