"بھگود گیتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مکالمات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 3:
| alt = An 1830 CE painting depicting Arjuna, on the chariot, paying obeisance to Lord Krishna, the charioteer.
| caption = [[کرشنا]] اور [[ارجن]]، [[کروکشیتر]] تقریباً 1830ء کی مصوری
| religion = [[ہندومتہندو مت]]
| verses = 700
| language = [[سنسکرت زبان]]
}}
'''بھگود گیتا''' یا '''شریمد بھگود گیتا''' {{دیگر نام|ہندی=श्रीमद्भगवद्गीता، لفظی ترجمہ: الوہی نغمہ}} [[ہندومتہندو مت|ہندو مت]] کا سب سے مقدس الہامی صحیفہ ہے۔ اٹھارہ ابواب اور سات سو شلوک پر مشتمل یہ کتاب دراصل [[مہا بھارت]] کے باب 23 تا 40 کا حصہ ہے۔
 
مہا بھارت کی مشہور جنگ میں جب کورو اور پانڈو اپنی اپنی فوج لے کر آمنے سامنے آن کھڑے ہوتے ہیں تو پانڈو سپاہ سالار ارجن مخالف فوج پر ایک نگاہ ڈالتا ہے جہاں اسے اپنے بھائی بند اور عزیز و اقارب صف آراء نظر آتے ہیں۔ اپنے دادا، چچا، استاد اور دیگر قابلِ احترام ہستیوں کو مدِّ مقابل دیکھ کر ارجن جذباتی ہو جاتا ہے اور اپنے رتھ بان کرشن جی سے کہتا ہے کہ اپنے عزیزوں اور پیاروں کے خون سے ہم ہاتھ کیسے رنگ سکتے ہیں۔ میں اس جنگ میں حصّہ نہیں لے سکتا۔