"کرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:وشنو اوتار (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
م (خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
|dynasty=[[چندراونشی]]
}}
[[ہندومتہندو مت]] میں '''کرشن''' [[وشنو]] کے آٹھویں [[اوتار]] گزرے ہیں۔ [[سنسکرت]] میں کرشن کے لفظی معانی سیاہ کے ہیں۔ گووند، گوپال، کرشن کنہیا، ہری اور جگن ناتھ ان کے مختلف القاب اور صفاتی نام ہیں۔ کرشن کو بھگتی کا معلم اعظم گردانا جاتا ہے۔ [[بھگوت گیتا]] کرشن کی تعلیمات کا خلاصہ ہے۔