"شاہ حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پنجابی شعرا
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 2:
'''شاہ حسین''' المعروف مادھو لال حسین (پیدائش: [[1538ء]] — وفات: [[1599ء]]) ایک صوفی اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعر تھے جو فقیر لاہور سے معروف ہیں۔
== ابتدائی زندگی ==
شاہ حسین لاہوری 945ھ بمطابق 1539ءمیں [[ٹکسالی دروازہ|ٹکسالی دروازے]] [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی کا نام شیخ عثمان تھا جو کپڑا بننے کا کام کرتے تھے۔ آپ کے دادا کا نام کلجس رائے [[ہندومتہندو مت|ہندوتھا]] جو فیروز شاہ تعلق کے دور میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ تھے لیکن والد حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔<ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/miscellaneous/28-Mar-2014/</ref>
آپ کاخاندانی نام ڈھاڈھا حسین تھا۔ ڈھاڈھا پنجاب کے راجپوتوں کی ایک ذات ہے۔ والد شیخ عثمان بافندگی یعنی کپڑے بننے (جولاہا)کے پیشے سے منسلک تھے۔ چنانچہ آپ محلے میں ''حسین جولاہا'' کے نام سے جانے جاتے تھے۔ آپ کی پیدائش کے وقت آپ کے والد شیخ عثمان ٹکسالی دروازے کے باہر راوی کے کنارے آباد ایک محلے میں رہائش پزیر تھے جو تل بگھ کہلاتا تھا ۔<ref name="سہ ماہی تجزیات اسلام آباد۔2010/04ء">سہ ماہی تجزیات اسلام آباد۔2010/04ء</ref>
== زندگی ==