"ری یونین میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:افریقا میں 1946ء کی تاسیسات+زمرہ:رے یونیوں)
م (خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
[[ری یونین]] میں غالب مذہب [[رومن کیتھولک]] [[مسیحیت]] ہے۔ اس کے بعد [[ہندومتہندو مت]] ہے جس میں [[مروگن]] جیسے فرقے شامل ہیں، پھر [[اسلام]]، چینی عوامی روایت مذہب اور [[بدھ مت]] آتے ہیں۔ ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔<ref>[http://net-outremer.forumactif.com/gallery/la-Reunion/Religion-a-la-Reunion-pic_194.htm Connexion<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> چونکہ مذہبی مردم شماری پر [[فرانس]] میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی [[ری یونین]] پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں۔ مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .<ref>[http://www.religiousintelligence.co.uk/country/?CountryID=151 Religious Intelligence profile on Réunion]{{dead link|date=October 2013}}</ref> شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں۔<ref>[http://www.newworldencyclopedia.org/entry/Réunion#Religion Réunion - New World Encyclopedia]</ref>
 
== عبادت گاہیں ==