"ہندومت اور اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ذاکر
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 10:
}}
 
'''[[ہندومتہندو مت]] اور [[اسلام]]''' دنیا کے دو بڑے مذاہب ہیں، جن کے مابین [[ساتویں صدی|ساتویں صدی عیسوی]] میں [[تاریخ اسلام|اشاعت اسلام]] کے بعد تعلقات قائم ہوئے۔
 
== تعارف ==
سطر 33:
{{اسلام اور دیگر مذاہب}}
=== مُشابِہَت ===
* دونوں مذاہب میں زیارت کی جاتی ہے، [[اسلام]] میں مکہ میں [[حج]]، جبکہ [[ہندومتہندو مت]] میں [[کمبھ میلا]] لگایا اور '''تیرتھ یاترا''' کی جاتی ہے۔ مسلمان حج کے دوران میں سات چکر لگاتے ہیں جسے [[طواف]] کہتے ہیں۔ ہندو بھی مندر کے درمیان میں (گربھاگریہ) ایک یا ایک سے زائد چکر لگاتے ہیں جسے [[پریکرما]] کہتے ہیں۔
* دونوں مذاہب میں [[روزہ]] رکھا جاتا ہے جسے مسلمان [[روزہ (اسلام)|صوم]] اور ہندو [[ورت]] کہتے ہیں۔