"سری لنکا میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 5:
|value1 = 70.2
|color1 = Yellow
|label2 = [[ہندومتہندو مت]]
|value2 = 12.6
|color2 = Orange
سطر 49:
{{اصل|سری لنکا میں ہندومت}}
 
[[ہندومتہندو مت]] سری لنکا کی آبادی کا 12.6% ہیں۔ [[ہندومتہندو مت]] سری لنکا میں قدیم دور سے ہے۔<ref>[http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/CPH2011/index.php?fileName=pop43&gp=Activities&tpl=3 Census of Population and Housing 2011<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تقریباً سب ہی سری لنکی ہندو [[سری لنکی تامل|تامل]] ہیں جو بھارت سے منتقل ہوئے ہیں اس کے علاوہ پاکستان سے سندھی [[سندھی لوگ|سندھی]]، [[تیلگو]] اور [[ملیالی]]۔ 1915ء کی مردم شماری کے مطابق 25٪ آبادی ہندو تھی، اس میں وہ آبادی بھی شامل تھی جو برطانیہ مزدوروں کی صورت یہاں لایا (آزادی کے بعد سے 1 ملین سے زیادہ سری لنکا تاملوں نے ملک چھوڑ دیا ہے)، آج بھی وہ ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں۔ [[ہندومتہندو مت]] [[شمال مشرقی صوبہ، سری لنکا|شمال مشرقی]] اکثریت کا مذہب ہے، جہاں تامل لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ مرکزی علاقوں میں بھی ہندومت پر عمل کیا جاتا ہے (جہاں [[سری لنکا کے بھارتیتامل|بھارتی تاملوں]] کی ایک بڑی تعداد آباد ہے) ساتھ ساتھ دار الحکومت [[کولمبو]] میں بھی۔ حکومت کی 2012ء کی مردم شماری کے مطابق، سری لنکا میں 2،554،606 ہندو ہیں۔ [[سری لنکا خانہ جنگی]] کے دوران میں، بہت سے تامل دوسرے ممالک میں بھاگ گئے۔
 
== اسلام ==