"ہندیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 5:
[[نیدرلینڈز]] میں یہ اصطلاح ''Indologie'' کے طور پر معروف ہے، تاہم اس کا استعمال [[انڈونیشیا کی تاریخ]] اور ثقافت کے لیے ہوتا ہے جو [[ڈچ ایسٹ انڈیز]] کی استعماری خدمات کی تیاری کے لیے درکار تھی۔
 
بطور خاص ہندیات میں [[سنسکرت ادب]] اور [[ہندومتہندو مت]] کا مطالعہ دیگر [[بھارتی مذاہب]]، [[جین مت]]، [[بدھ مت]]، [[پالی زبان]] کا ادب اور [[سکھ مت]] شامل ہیں۔ اس کی ایک شاخ [[دراوڑیات]] ہے جو [[جنوبی بھارت]] کی [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبانوں]] کے مطالعے کے لیے ہے۔
 
کچھ محققین ''کلاسیکی ہندیات'' کو ''جدید ہندیات'' سے مختلف بتاتے ہیں۔ ان کے مطابق اول الذکر سنسکرت اور قدیم زبانوں کے ماًخذ کے مطالعے پر مرکوز ہے، جب کہ ثانی الذکر معاصر بھارت اور اس کی [[بھارت کی سیاست|سیاست]] اور [[بھارت کی ثقافت|عمرانیات]] کا مطالعہ کرتی ہے۔