934,716
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا) |
م (خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)) |
||
|full name=مرزا راجا رام سنگھ بہادر خان
|dynasty=[[کچھواہا]]
|religion=[[
}}
[[جے سنگھ اول|مرزا راجا جے سنگھ کچھواہا]] کا یہ بڑا بیٹا تھا۔ 5 ذی الحجہ 1050 ہجری کو باپ کے ساتھ دربار شاہجہانی میں حاضر ہوا۔ بادشاہ نے ایک ہاتھی مرحمت کیا۔ 1053 میں خلعت و اسپ مرحمت ہوا۔ 1056 میں پانچ سو سواروں کے آنبیر سے آ کر لاہور اور کابل کے درمیان میں بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور منصب ہزاری ذات، ہزار سوار پر سرفراز ہوا۔ اس کے بعد منصب میں متواتر اضافہ ہوتا گیا اور 27ویں جلوس تک منصب تین ہزاری تک جا پہنچا۔
|