"کھنڈوعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی
سطر 44:
لنگر جو اس گاؤں کی حدود میں ایک برساتی نالہ ہے کافی حد تک چراگاہ اور ایندھن کے کام آتا ہے۔ یہ گاؤں ایسی جگہ پر ہے کہ اس کا آدھا پانی دریائے سندھ اور دوسری طرف کا پانی دریائے [[جہلم]] میں گرتا ہے۔
=== جندر یا پن چکی ===
مقامی زبان میں جندر جسے [[پن چکی]] <ref>[[پن چکی]]</ref> کہتے ہیں واہن (ایک ندی)میں بہت عرصے سے پورے علاقے میں گندم پیسنے کا سستا ذریعہ ہے اب جبکہ بجلی سے چلنے والی مشینیں ہیں اور وقت کی بچت بھی ہیں اس میں کمی آچکی ہے اس کے باوجود 4 جندر چل رہے ہیں اس سے پہلے انکیان کی تعداد 19 تک بھی رہی ہے۔
 
== حوالہ جات ==