"احمد دیدات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
wikidata
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
|spouse = حوا دیدات
}}
'''احمد دیدات''' کا پیدائشی نام احمد حسین کاظم دیدات تھا۔ جووہ ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان مبلغ، مقرر اور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر [[اسلام]]، [[مسیحیت]] اور [[بائبل]] پر مرکوز تھیں۔ آپ نے [[مسیحی]]وں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔<ref name="How it all began">[http://www.islamicvoice.com/September2005/Tribute/ Ahmed Deedat&nbsp;– How It All Began]، by Fatima Asmal, ''Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice''، ستمبر 2005</ref> ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، عیسی ابن مریم، محمد {{ص}} کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم، IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے [[اسلام]] اور [[مسیحیت]] پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنے پر 1986ء میں [[شاہ فیصل بین الاقوامی انعام]] دیا گیا۔ آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لیے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔<ref name="dw">David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. ''Journal of Religion in Africa''، 33(3)۔ 2003</ref>
 
== بیرونی روابط ==