"نور محمد ترہ کئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== ہلاکت ==
انقلابِ ثور کو اپنے آغاز سے ہی اندرونی و بیرونی سازشوں کا سامنا تھا۔8 اکتوبر 1979کو اور سویت یونین کی شہ پر پارٹی میں موجود کچھ عناصرکی سازش  کے نتیجے کامریڈ نور محمد ترہ کئی قتل کر دیے گئے۔ نور محمد ترہ کئی کی ہلاکت کے بعد اس کی بیوی اور بھائی سمیت وسیع پیمانے پر اس کے خاندان کے 28 مرد او ر خواتین کو  جیل میں ڈال دیا گیا<ref>''My Three Lives on Earth: The Life Story of an Afghan American'' by Tawab Assifi</ref>۔ ان کی ہلاکت کے بعد [[حفیظ اللہ امین]] نے اقتدار پر قبضہ کر لیا مگرمحض تین ماہ ہی کابل میں اپنے انجام سے نہ بچ سکا اس کے بعد جب ببرک کارمل اقتدار میں آئے تو ان سب کو رہا کر دیا گیا۔
 
کابل نیو  ٹائمزکے 2 جنوری 1980ء ایڈیشن میں اس وقت کی وزیر تعلیم وزیر اناحیتا شرحبزاد نے ترہ کئی کو "ملک کے شہید بیٹے" کا خطاب دیتے ہوئے حفیظ اللہ امین کو آمر، پاگل اور امریکی سامراج کا جاسوس کہا<ref>{{cite news|url=http://content.library.arizona.edu/cdm/compoundobject/collection/p16127coll6/id/11040/rec/1|work=Kabul New Times|date=2 جنوری 1980|title=VOL. XVII NO. 2| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226105806/http://content.library.arizona.edu/cdm/compoundobject/collection/p16127coll6/id/11040/rec/1 | archivedate = 26 دسمبر 2018 }}</ref>۔