"سندھ و گنگ کا میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بنگلہ دیش
تصویر
سطر 1:
[[Image:Indo-Gangetic Plain.png|300px|left|thumb|سندھ و گنگ کا میدان]]
'''سندھ و گنگ کا میدان''' ([[انگریزی]]: ''Indo-Gangetic Plains'') ایک بہت بڑا میدانی علاقہ ہے جو [[برصغیر]] کے شمالی حصّے میں واقع ہے. اس میدان کا نام [[دریائے سندھ|سندھ]] اور [[دریائے گنگا|گنگا]] کے دو بڑے دریاؤں پر پڑا ہے جنکی وجہ سے اس میدان کی زمین بیحد زخیز ہے. یہ میدان چار ملکوں میں پھیلا ہوا ہے - [[پاکستان]]، [[ھندوستان]]، [[نیپال]] اور [[بنگلہ دیش]].