"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
پاکستان میں نسلی اور فرقہ وارانہ حملے، فسادات، سرکاری اور عوامی ملکیت کا نقصان اور مسلم اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کے واقعات بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ 2012ء میں ویڈیو فلم کے خلاف تحریک، 2013ء میں لاہور کے بادامی باغ میں رہائش پزیر مسیحی برادری کے گھر وں پر حملہ اور 2014ء میں عاشورہ کے موقع پر راولپنڈی میں ایک مسجد اور کئی دکانیں جلا دیا جانا، یہ سب پاکستان میں ہر جگہ حاضر ہجوم کے سیاسی اظہار کی چند مثالیں ہیں۔<ref>http://www.tanqeed.org/2014/03/on-the-irrationality-of-mobs-urdu/</ref>
 
== بھارت میں ہجوم کاہجومی تشدد ==
* [[دیماپور میں بلوا، 2015ء]]
* [[دادری میں بلوا، 2015ء]]