"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م الصارم نے صفحہ بلوا کو ہجومی تشدد کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاح
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
ہجوم کی نفسیات میں عمومی طور پر کوئی بھی عمل مل کر کرنے کا رجحان ہوتا ہے۔ نعرے مل کر لگائے جاتے ہیں۔ پولیس کی کارروائی کا جواب بھی مل کر دیا جاتا ہے۔ مل کر رکاوٹیں ہٹائی جاتی ہیں۔ مل کر ساتھیوں کو پولیس کے رد عمل سے بچانے کی سعی کی جاتی ہے۔ ہجوم پر قابو یا تو ہجوم کی سربراہی کرنے والے پا سکتے ہیں یا ہجوم ان لوگوں کے جوش و غیظ کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے جو مائل بہ تشدد ہوتے ہیں جسے دوسرے معنوں میں مائل بہ انتقام کہا جا سکتا ہے۔<ref>[http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/2015_03_16/283358350/ Sputnik International - Breaking News & Analysis - Radio, Photos, Videos, Infographics<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== پاکستان میں ہجوم کاہجومی تشدد ==
پاکستان میں نسلی اور فرقہ وارانہ حملے، فسادات، سرکاری اور عوامی ملکیت کا نقصان اور مسلم اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کے واقعات بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ 2012ء میں ویڈیو فلم کے خلاف تحریک، 2013ء میں لاہور کے بادامی باغ میں رہائشقیام پزیر مسیحی برادری کے گھر وںگھروں پر حملہ اور 2014ء میں عاشورہ کے موقع پر راولپنڈی میں ایک مسجد اور کئی دکانیں جلا دیا جانا، یہ سب پاکستان میں ہر جگہ حاضر ہجوم کے سیاسی اظہار کی چند مثالیں ہیں۔<ref>http://www.tanqeed.org/2014/03/on-the-irrationality-of-mobs-urdu/</ref>
 
== بھارت میں ہجومی تشدد ==