"حمزہ کوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
|مذہب=[[اسلام]]
|فرقہ=[[اہل سنت]]
|فقہ=[[حنفی]]
}}
ابوعمارہ'''ابو حمزہعمارہ الکوفیبن حبیب زیات تیمی کوفی''' [[قراء سبعہ]] میں شامل ہیں۔
 
=== نام ===
پورا نام [[حمزہ بن حبیب]] بن عمارۃ الزیات ابو عمارہ التمیمی الکوفی یہ بنی تمیم میں سے تھے۔ امام العلم اور حافظ الحجۃ کے لقب سے مشہور ہیں۔
=== ولادت ===
ابوعمارہابو عمارہ حمزہ کی ولادت [[80ھ]] میں ہوئی تھی۔ انہوں نے چند صحابہ کو دیکھا
 
=== شیوخ ===
ان کے اساتذہ میں مندرجہ ذیل لوگ شامل تھے
 
على حمران بن اعين، ابو اسحاق السبيعی، اعمش، جعفر الصادق، محمد بن عبد الرحمن بن ابی ليلى، ومغيرة بن مقسم۔
 
=== شاگرد ===
ابراہيم بن ادہم، ابراہيم بن طعمہ، اسحاق بن يوسف الازرق، بكر بن عبد الرحمن، جعفر بن محمد الخشكنی، حجاج بن محمد،خالد بن يزيد الطبيب، خلاد بن خالد الاحول، ابو الاحوص سلام بن سليم،سفيان الثوری، شعيب بن حرب، علی بن حمزہ الكسائی،يحيی بن زياد الفراء اوريحيى بن المبارك اليزيدی۔
 
=== وفات ===
ان کی وفات سنہ [[156ھ]] حلوان کے مقام پرہوئیپر ہوئی۔<ref>مقدمات فی علم القراءات،مؤلفین: محمد احمد مفلح القضاة، احمد خالد شكرى، محمد خالد منصور،ناشر: دار عمار - عمان (الاردن)</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 27 ⟵ 26:
[[زمرہ:772ء کی وفیات]]
[[زمرہ:قراء سبعہ]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:156ھ کی وفیات]]