"خان (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:East-Hem 1200ad.jpg|تصغیر|منگول حملوں کے موقع پر یوریشیا, 1200ء]]
'''خان''' (Khan) ({{lang-mn|хаан}}، ''xaan''; {{MongolUnicode|ᠬᠠᠭᠠᠨ}}، ''qaγan'';{{lang-tr|kağan'' or ''hakan}}; [[آزربائیجانی زبان|آزربائیجانی]]:xan; [[عثمانی ترک زبان|عثمانی]]: ''han''; {{lang-otk|[[فائل:Old Turkic letter N1.svg|10px]] [[فائل:Old Turkic letter G1.svg|10px]] [[فائل:Old Turkic letter Q.svg|10px]]'', ''kaγan}}; [[چینی زبان|چینی]]: 可汗, ''kèhán'' [[گورگوریو زبان|گورگوریو]] : 皆, ''key''; [[سللا زبان|سللا]] : 干, ''kan''; [[بائکجی زبان|بائکجی]] : 瑕, ''ke''; [[مانچو زبان|مانچو]] : {{MongolUnicode|ᡥᠠᠨ}}، [[فارسی زبان|فارسی]] : خان لفظ منگولی اور تُرک زبان کا لفظ ہے جس کامطلب ہے بادشاہ ، سب سے بڑا سردار یہ صرف منگول بادشاہوں کے لیے مخصوص تھا۔ لفظ خان، خاقان، خاگان، قاغان، ھان مختلف ادوار میں مختلف تلفظ اور لہجوں سے بھی بولااور استعمال ہُوا ہے ۔ خان کی بادشاہت یا ریاست کو خانیت ، خانات، خاقانیت بولا جاتا تھا۔منگول بادشاہ تموجن کا ٹائٹل چنگیز خان تھا جس کا مطلب ہے آفاقی بادشاہ یا کائناتی شہنشاہ۔ یہ نام دنیا میں اک اپنی ہی تاریخ چھوڑ گیا ہے۔ چنگیز خان نے کُچھ مُغلوں کو [[ ترخان ]] لقب سے بھی نوازا تھا جس کا مطلب ہے سب سے بڑا خان، خانوں کا خان، خانِ خاناں،خانوں کا سردار یہ منگولوں کا سب سے اعلی ترین خطاب تھا۔ لفظ خان سب سے پہلے منگول روران خانات نے استعمال کیا تھا۔ خان کی مونث خاتون ہے اور خان کی بیٹی کو خانم کہا جاتا ہے۔ پندرہویں صدی سے پہلے یہ لفظ وسط ایشیائی ریاستوں میں مشہور تھا۔مگر چنگیز خان کی فتح افغانستان کے بعد اس خطے میں بسنے والے لوگوں نے خاص طور پر پشتونوں نے اس کو اختیار کیا جو آج بھی اُن کے نام کا حصہ ہے۔اس کے علاوہ دیکھا دیکھی ہندوستان کی دوسری قوموں نے بھی خان کا ٹائٹل استعمال کرنا شروع کر دیا۔مُغل دربار کی طرف سے یہ ٹائٹل ریاست کا اعلی ترین ٹائٹل تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==