"حمزہ کوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
|فرقہ=[[اہل سنت]]
}}
'''حمزہ بن حبیب'''، (پیدائش: 80ھ/699ء - وفات: 156ھ/772ء) پورا نام '''حمزہ بن حبیب بن عمارہ بن اسماعیل''' ہے۔ [[قرآن پاک]] کے [[قراء سبعہ]] میں سے ایک ہیں۔ آپ [[عکرمہ بن ریع]] کے خاندان کے ایک [[مولی]]آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کا لقب '''الزایات''' تھا۔ آپ کے لقب کی وجہ یہ ہے کہ آپ [[کوفہ]] سے [[حلوان تیل]] لے جاتے تھے۔ علم قرات میں آپ [[حمران بن اعین عاصم]] اور [[ابن ابی لیلی]] کے شاگرد تھے۔ آپ کے شاگردوں میں قابل ذکر [[سفیان ثوری]] تھے۔ آپ کا شمار [[تابعین]] میں ہوتا ہے۔<ref>مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف: مرحوم سید قاسم محمود، ص 817</ref>
 
[[احمد بن حنبل]] نے ان کی قرات کی کچھ خصوصیات کو شدت سے ناپسند کیا اور ابو عمارہ کے ہم عصر قاری، [[شعبہ بن عیاش]] ان کی قرات کے طریقہ کو [[بدعت (اسلام)|بدعت]] سمجھتے تھے۔<ref>Nasser, ''The Transmission of the Variant Readings of the Qur'an'', p. 58.</ref>