"تحریضیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
(برق) امالہ؛ امالیت؛ کسی [[برقی دور]] یا دو ہمسایہ ادوار کی خاصیت جس سے ان میں سے ایک میں، کسی ایک دور میں رو کی تبدیلی سے [[برقی حرکی قوت]] پیدا ہوتی ہے۔<ref>[http://www.nlpd.gov.pk/lughat/search.php ْQaumi English Urdu Dictionary - قومی انگریزی اردو لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
[[برقیات]] اور [[برقناطیسیت]] میں امالیت [[برقی موصل]]، جیسا کہ کوائل، کے اس رجحان کی وضاحت کرتا ہے جس میں وہ [[برقی رو]] میں تبدیلی کی مُخالفت کرتا ہے۔ جب کسی موصل میں برقی رو کا بہاؤ ہوتا ہے تو اس کے گرد ایک [[مقناطیسی میدان]] پیدا ہوتا ہے۔ برقی رو میں تبدیلی مقناطیسی میدان میں تبدیلی پیدا کرتی ہے۔ [[فیراڈے کا قانون امالہ|فیراڈے کے قانونِ امالہ]] کے مطابق کسی بھی برقی دور میں مجموعی مقناطیسی میدان ([[مقناطیسی سیلان]]) میں تبدیلی اس برقی دور کے اردگرد [[برقی قوت متحرکہ|برقی قوتِ مُتَحَرْکہ]] (وولٹیج) پیدا کرتا ہے۔ اس مظہر کو [[برقناطیسی امالہ|برقناطیسی امالہ (electromagnetic induction)]] کہتے ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
1,983

ترامیم