"جے شری رام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جے شری رام''' {{دیگر نام|انگریزیہندی=Jaiजय Shriश्री Ramराम}} [[ہندو]]ؤں کا ایک مذہبی نعرہ ہے جس کے معنی ہیں "بھگوان [[رام]] کی جیت ہو"۔ [[رام]] [[ہندو مت]] میں ایک بھگوان مانے جاتے ہیں جو [[وشنو]] کے ساتویں [[اوتار]] ہیں۔ جے شری رام کا نعرہ عموماً ڈر، خوف، افسردگی، ذہنی دباؤ اور تھکن کو دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ اندرونی طاقت اور حوصلہ کو بحال کرنے کے لیے بھی اس نعرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بچے کی ولادت اور موت کے وقت بھی جے شری رام پکارا جاتا ہے تاکہ موت و حیات میں آسانی ہو۔ [[رام]] [[راماین]] کے ایک [[مہانایک]] ہیں جنہوں نے انسانیت کے لیے متعدد کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں، ان میں ایک اہم کام دنیا سے بیزار ہو کر زندگی گزارنے کا ہنر بھی ہے۔
 
حالیہ دنوں میں [[بھارت]] میں جے شری رام کے نعرہ کے ذریعہ [[مسلم]] نوجوانوں اور بوڑھوں کو مارنے پیٹنے کے کئی واقعات ہوئے ہیں۔ ہندو مذہب کے ماننے والے گروہ کی شکل میں کسی مسلمان کو گھیر لیتے ہیں اور اس سے جبرا جے شری رام کا نعرہ لگواتے ہیں۔ اگر مسلمان نعرہ نہ لگائے تو بھیڑ اسے بھیانک تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور متعدد واقعات میں مظلوم کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ [[بھارت کے عام انتخابات، 2019ء]] میں [[نریندر مودی]] کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے بعد اس طرح کے واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔